REET उर्दू प्रश्न — उत्तर सहित
59 प्रश्न · पृष्ठ 1/2
ऐसे और प्रश्न हल करें- پریم چند کا ''ہنس'' ہا گیا تھا؟सही उत्तर: (B) مہینے دو رسالہ
- ''ہم کھیل رہے ہیں'' اس میں فعل کونسا ہے؟सही उत्तर: (D) کھیل رہے ہیں
- پریم چند کی شادی ہوئی تھی؟सही उत्तर: (D) پندرہ برس میں
- جگنی کاؤل سے کس کا تعلق ہے؟सही उत्तर: (B) امیر خسرو
- تحقیقی طریقہ تدریس کے ابتدائی نقوش کس کے یہاں ملتے ہیں؟सही उत्तर: (A) روسو
- لفظ آسان کے متراداف الفاظ ہیں؟सही उत्तर: (B) آرام، بلگن، عیش، سکھ
- ان میں مترادف معنیٰ والے الفاظ بتائیے۔सही उत्तर: (C) آسمان، بادل
- ''عام طور سے اس کے پہلے دو مصرعے اور چوتھے مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں اس کا چوتھا مصرعہ زیادہ بلیغ اور اعلیٰ خیز ہوتا ہے'' یہ کس صنفِ سخن کے لئے کہا گیا ہے؟सही उत्तर: (D) رباعی
- کون سے طریقہ میں لفظ کو بار بار پڑھنے کی عادت ڈالی جاتی ہے۔सही उत्तर: (C) لفظ واری طریقہ
- عنوان، تسلسل اور ربط اجزاء ہیں؟सही उत्तर: (B) نظم کے
- شاد تخلص آزادی کا نام ہے؟सही उत्तर: (A) ولی محمد
- کس صنف میں صوت دخنہ کا احتراج نظر آتا ہے؟सही उत्तर: (C) گیت
- اردو ادب کا پہلا ڈرامہ ''اندر سبھا'' کس کے عہد سے تعلق رکھتا ہے؟सही उत्तर: (A) واجد علی شاہ
- تخت (...) کا استعمال کیا جاتا ہے؟सही उत्तर: (C) جملے کے ختم ہونے پر
- دو کہانی کی صنف ہے جو ہندی سے اردو میں آئی ہے؟सही उत्तर: (B) گیت
- طلبا کے لکھنے کا بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔सही उत्तर: (B) سستی کی بلند خوانی کرنا
- 1920 میں کس تدریسی پلان کا تجربہ سامنے آیا۔सही उत्तर: (B) ڈالٹن کا۔
- سرایا اور بین کس صنف کے اجزاء ہیں؟सही उत्तर: (D) مرثیہ
- انجم سگال کی طرف'' یانے سے مراد ہے۔सही उत्तर: (B) کم سے زیادہ کی طرف
- ''پڑھنے کے علاوہ میرا کام روٹیاں سینٹا بھی تھا'' یہ قول ہے؟सही उत्तर: (D) ڈپٹی نذیر احمد کا
- جگنی جنگی اس کو کیا کہیے، چنگی جنگی اک گلاب اک اس شعر میں ''جنگی'' ہا تا ہے۔सही उत्तर: (A) چنگی
- ''یادگارِ غالب'' کے مصنف ہیں؟सही उत्तर: (B) حالی
- جس شعر میں مشہور ومقبول حدیث کی طرف اشارہ کیا جائے کس اس کے لغز مطلب تک رسائی نہ ہوصنعت کہلاتی ہے؟सही उत्तर: (D) تلمیح
- ناول ''چوگان عستی'' ہندی میں کس نام سے شائع ہوا تھا؟सही उत्तर: (A) رن بھومی
- نظم ''مطلعی'' کس صنفِ سخن (فارم) میں لکھی گئی ہے؟सही उत्तर: (D) مسدس
- ''بہترین ناول حقیقی زندگی کی پیشکش ہے''۔ رائے ہے؟सही उत्तर: (A) اچھائی ویلز کی
- تحریر میں ہائی کنگٹھور اور مکالے کا انداز ملتا تھا؟सही उत्तर: (B) خطوط میں
- بندوں زبان میں اردو ادب کی تاریخ لکھی ہے؟सही उत्तर: (C) کلیم الدین احمد نے
- پریم چند کا چوتھا ناول کونسا تھا اور کب شائع ہوا؟सही उत्तर: (C) جلوۂ ایثار ۱۹۱۲ء
- فورٹ ولیم کالج کی مشہور تصنیف کا نام ہے؟सही उत्तर: (C) باغ و بہار