REET उर्दू प्रश्न — उत्तर सहित
59 प्रश्न · पृष्ठ 2/2
ऐसे और प्रश्न हल करें- صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے ، عمریں اس طرح تمام ہوتی ہیں ، کس صنف کا شعر ہے؟सही उत्तर: (D) قطعی عارفانہ
- تدریسِ نظم کے لیے موڑتا ہے۔सही उत्तर: (A) استادی سے نظم بلند خوانی
- اختر شیرانی کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟सही उत्तर: (A) سہمئی ۱۹۰۵ ، ٹونک
- کون سا طریقہ تدریس کے لیے موزوں نہیں ہے اگر یا کی لے۔सही उत्तर: (D) اعراب
- نظم کا لغوی معنیٰ کیا ہیں؟सही उत्तर: (A) ترتیب
- لفظ ''ایک'' کا مختلف لفظ ہے؟सही उत्तर: (A) تنہا
- فنِ عروض کے استاد، نجوم کے ماہر، تصوف سے واقف اور بہت بڑے فلسفی شاعر تھے؟सही उत्तर: (B) غالب
- ابولا نے مژدہ ہم نے گگ ہی ہار نے بارہ بے رہنے کیا تیجا لے کو کجر ہج کو ساں ہج کوसही उत्तर: (B) صنعتِ ساقت الاعداد
- خاموش مطالعہ کے کیا فائدے ہیں؟सही उत्तर: (D) پڑھنے کی رفتار میں اضافہ (سب کچھ)
- مثنوی کے لیے کتنے اوزان مقرر ہیں؟सही उत्तर: (D) سات
- تین یا تین سے زائد یکساں الفاظ کے درمیان کونی علامت کا استعمال کیا جاتا ہے؟सही उत्तर: (B) سکتہ (،)
- ''نور جہاں کا مزار'' نظم کس نے لکھی؟सही उत्तर: (D) خوشی محمد ناظر
- میر باعل علی کا سنِ پیدائش ہے؟सही उत्तर: (B) ۱۸۵۰ء
- امریکہ اور یورپ کا سفرنامہ لکھا ہے؟सही उत्तर: (D) گیان چند جین نے
- دوضمیر جو سوال پوچھنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے اسے کیا کہتے ہیں؟सही उत्तर: (B) ضمیر استفہامیہ
- افسانے کے اجزاء کی تعداد ہوتی ہے؟सही उत्तर: (B) پانچ
- ''ٹرر دامن ہونا'' محاورے کے معنیٰ بتائیے۔सही उत्तर: (A) گھبرا جانا
- مندرجہ ذیل ساتھے الفاظ ہیں؟सही उत्तर: (A) آب؛ ابر؛ پانی؛ ابر؛ برز
- قصہ ومثل موضوع کس صنف کے اجزاء کی ترکیب ہے؟सही उत्तर: (B) مثنوی
- ''اس کی روایت میں لوک رس اور موسیقی کی بڑی اہمیت حاصل ہے'' یہ کس صنف کے لئے کہا گیا ہے؟सही उत्तर: (A) گیت
- اختر شیرانی پیدا ہوئے تھے۔सही उत्तर: (A) ٹونک میں
- اردو ناول کے ابتدائی نمونے کس کے یہاں ملتے ہیں؟सही उत्तर: (B) نذیر احمد دہلوی
- کبیر کا تعلق کس صنفِ سخن سے ہے؟सही उत्तर: (B) دوہا
- اردو غزل کو ''حسین تاج محل'' کہا ہے؟सही उत्तर: (B) رشید احمد صدیقی نے
- تہ یا بولنے یا لکھنے میں جس کے کوئی معنیٰ نہیں ہوتے اسے کیا کہتے ہیں؟सही उत्तर: (A) حرف
- اختر شیرانی کا شعر ہوتا ہے؟सही उत्तर: (C) شاعرِ شباب کی حیثیت سے
- ''انگارے'' کے افسانہ نگاروں کے نام بتائیے ۔सही उत्तर: (C) احمد علی ، رشید جہاں ، محمود اظفر ، سجاد ظہیر
- طلب کا تعلق کس طرح بہتر ہوگا؟सही उत्तर: (B) سستی کی بلند خوانی سے
- اسماعیل میرٹھی کا سالِ ولادت ہے؟सही उत्तर: (A) ۱۸۳۷